ᴘᴏᴇᴛʀʏ ᴅᴏᴡɴʟᴏᴀᴅ
ᴘᴏᴇᴛʀʏꜱ .....[14/12/2021, 7:27 pm] +92 333 4956041: *اور میں زندگی کو بھر پور جینے والا لڑکا اب زندگی سے اکتانے لگا ہو🥀🌚*
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: " ہائے لوگ سمجھ رہیں کہ ؛ موسمی بیمار ہُوں ، اُنہیں کیا پتہ کہ ؛ میں مر رہا ہُوں اندر سے! ۔ " 💔🙂
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: " تُم تو گھر میں ذہین تھی سب سے! تُم نے بھی عشق کر لِیا لڑکی!؟ ۔ " 💔🙂
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: "وقت" کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے!🥰🖤🥀
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی.!🖤🥀
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: *ﺍﯾﺴﺎ ﺩﮐﮫ ﺗﮭﺎ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺍ ﮐﺮﺗﺎ تھا*🙂💔
*🙃
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: اور تیری ہر حقیقت سے روبرو ہوں میں😊💖
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: ہو جاؤ میرے اتنی محبتــــ دوں گی تجھے
لوگ حسرت کریں گے تیرا جیسا نصیب پانے کو
#____AH ❤❤
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: ماحول کا کیا ہے😇
جب کہو گے بدل دیں گے😜🏆
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ 🖤
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🙁
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: مخلص دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے🖤🔥🔥
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کا ہوں
بہت کچھ چھوڑ آیا ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتا ہوں
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: ✌️درخت نہیں ہوں کاٹ کے چلے جاؤ گے✌️
🔥پہاڑ ہوں گرانے میں تیری نسلیں مٹ جائیں گی🔥
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: ❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو *غموں کی محفل* لگاتے ھیں...
تم *غالب کی کتابیں* اٹھاہ لاؤ ہم *دل کا حال* سناتے ھے..❤
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: الوداع کہہ چکے ہیں ہم تم کو
جائو آنکھیں پہ اب دھیان نہ دو
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: #مرشد اُسکے ہاتھ خالی ہیں...!
مرشد اُسے کہو نہ مجھ سے"چوڑیاں"مانگے___!!!
💔💘💞💖
*سانول*
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
*سانول*
[14/12/2021, 7:28 pm] +92 333 4956041: دُکھ سے_________لِپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں بہت___کمال کی دیتے ہیں
*سانول*
Comments
Post a Comment